Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ: 4سو 17 نئے کیسز رپورٹ ، مراد علی شاہ

شائع 04 مئ 2020 03:40pm
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ- فائل فوٹو

سندھ میں کورونا کے چار سو سترہ نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔

سندھ میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے سات اموات ہوئیں،جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو سینتیس ہوگئی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج کورونا کے چار سو سترہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے،جن میں سے تین سو ستاون کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد سات ہزار آٹھ سو بیاسی تک جاپہنچی ہے۔ اناسی افراد کی حالت تشویشناک ہے

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ  کوروناکے417نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ،357کاتعلق کراچی سے ہے۔